نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے نئے سال کے آغاز پر بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خوشگوار موسم کی نوید سنا دی ہے۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کی بارش متوقع ہے، جبکہ بلند و بالائی علاقوں میں برف باری… Continue 23reading نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی











































