سرگودھا میں محبت کی انوکھی داستان نے 22 سالہ گھریلو ملازمہ جیل پہنچ گئی
سرگودھا(این این آئی)شاہینوں کے شہر سرگودھا میں محبت کی انوکھی داستان نے 22 سالہ گھریلو ملازمہ کو کزن سے شادی کی خاطر مالک کے گھر سے 88 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کرنے پر پیا گھر سدھارنے کے بجائے جیل پہنچ گئی۔ شہر کے علاقہ منصور آباد کے گھر میں 8 سال سے… Continue 23reading سرگودھا میں محبت کی انوکھی داستان نے 22 سالہ گھریلو ملازمہ جیل پہنچ گئی











































