شدید دھند کا راج، موٹر وے کے متعدد سیکشنز ٹریفک کیلئے بند
لاہور(این این آئی)سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو ئی ہے جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد… Continue 23reading شدید دھند کا راج، موٹر وے کے متعدد سیکشنز ٹریفک کیلئے بند










































