محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کر دی
لاہور (این این آئی)محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447ہجری 21جنوری 2026(بروز بدھ) کومتوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند 19جنوری 2026ء کو رات 12بج کر 52منٹ پر پیدا ہوگا تاہم 19جنوری کی شام کراچی سمیت ملک کے کسی بھی حصے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کر دی











































