صحافی ارشاد بھٹی نے دل آزاری کرنے پر فلمسٹار میرا سے معافی مانگ لی
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے مجھ سے محبت کرنے والے،مجھے دیکھنے،سننے والے،مجھ سے بہتری کی امید رکھنے والےسب دوستوں کی دل آزاری اور قابلِ احترام فلمسٹار میرا صاحبہ سے معذرت خواہ ہوں۔ اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا میرا ہمیشہ سے یہ ماننا ہے کہ ہر… Continue 23reading صحافی ارشاد بھٹی نے دل آزاری کرنے پر فلمسٹار میرا سے معافی مانگ لی











































