این سی او سی نے وزارت داخلہ کو عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی
اسلام آباد(آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وزارت داخلہ کو عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق این سی او سی نے سفارش کی ہے کہ 10 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں دی جائیں۔ وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو… Continue 23reading این سی او سی نے وزارت داخلہ کو عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی