حکومت کا 40سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ رجسٹریشن کل سے شروع کردی جائے گی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 40 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا ۔وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا۔اسد عمر نے سوشل میڈیا پر اجلاس میں ہونے والے فیصلوں… Continue 23reading حکومت کا 40سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ رجسٹریشن کل سے شروع کردی جائے گی