ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 133سے (ن)کی امیدوار شائستہ پرویز مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی ہیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست این اے 133پر نامزد ہونے والی ان کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک پنجاب سے مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بھی ہیں ۔ حکمت عملی کے مطابق حلقہ این اے133میں ہونے والے ضمنی

انتخاب میںکامیابی کی صورت میں شائستہ پرویز ملک مخصوص نشست چھوڑ دیں گی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جمع کرائی مخصوص نشستوں کی فہرست سے پارٹی کی دوسری خاتون رکن قومی اسمبلی منتخب ہو جائیںگی ۔ کامیابی نہ ملنے کی صورت میں شائستہ پرویز ملک مخصوص نشست بر قرار رکھیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…