83 سالہ طالبعلم نے ایل ایل بی پاس کرلیا،لائسنس کے حصول کیلئے درخواست دیدی

31  اکتوبر‬‮  2021

لاہور( این این آئی)دس بچوں کے والد اورکئی بچوں کے نانا اور دادا نے 83 برس کی عمر میں ایل ایل بی پاس کر کے وکالت کے لائسنس کی درخواست دیدی۔لاہور سے تعلق رکھنے والے عبد الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں مرد عورتوں پر بہت ظلم ڈھاتے ہیں اس وجہ سے انہو ں نے اس عمر میں صرف ایسی بچیوں کو انصاف دلانے کے لیے عدالتوں میں

کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔عبدالرحمان 83برس کی عمر میں ایل ایل بی پاس کرکے وکالت کا لائسنس لینے والے ملکی تاریخ کے سب سے بزرگ وکیل ہوں گے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کے انتقال کے بعد تعلیم سے رشتہ جوڑا تھا۔ویسے تو بچوں کے پاس ہونے پر والدین خوش ہوتے ہیں یہ پاکستان کے واحد والد ہوں گے جن کے پاس ہونے پر بچے تو بچے پوتے بھی خوش ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…