بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہیکرز کے حملے سے متاثرہ نیشنل بینک کا سسٹم بحال کرنے کی کوششیں جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ہیکرز کے حملے سے متاثرہونے والے نیشنل بینک کا سسٹم آج( پیر) کے روز تک بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم انجینئرز متبادل طریقوں پر بھی کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بینک انتظامیہ کے مطابق سائبراٹیک ایف بی آرکے سسٹم پر

ہونے والے حملے سے مماثلت رکھتا ہے تاہم کس ملک سے ہوا اس کا تاحال تعین نہیںہو سکا۔ انتظامیہ کے مطابق پیر تک سسٹم بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم اگر کامیابی نہ ملی تو متبادل طریقوں سے بینک کے آپریشن کو جاری رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…