ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث مسافرٹرینوں کاشیڈول متاثر،کئی ٹرینیں معطل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث گزشتہ روز بھی کئی مسافر ٹرینیں معطل کر دی گئیں جس کی وجہ سے مسافروںکو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ریلوے ترجمان کے مطابق پشاور، راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینوں کو براستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، شیخوپورہ، لاہور روانہ کیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق سبک خرام ،اسلام آباد ایکسپریس ،راول ایکسپریس کوگزشتہ روز بھی

دونوں اطراف سے معطل رکھا گیا ۔ پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفرایکسپریس کوپشاور اور لاہور کے درمیان ،پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کوپشاور اور لاہور کے درمیان ،گرین لائن کوراولپنڈی اور لاہور کے درمیان اورتیزگام ایکسپریس کو راولپنڈی اور لاہور کے درمیان معطل رکھا گیا۔ ترجمان کے مطابقسسٹم پر چلنے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے اپنے معمول اور روٹ کے مطابق چل رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…