ماضی میں وزیراعظم ہاوَس میں بہت کچھ ہوا ہے اور سپریم کورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی بھی ہوئی،اعتزاز احسن نے مریم نواز کے مطالبے کو درست قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن کے بیان سے زیادہ فائدہ شریف خاندان کو ہوتا ہے، مریم نواز کی یہ بات درست ہے کہ اس معاملے پر اعلیٰ سطح کی انکوائری… Continue 23reading ماضی میں وزیراعظم ہاوَس میں بہت کچھ ہوا ہے اور سپریم کورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی بھی ہوئی،اعتزاز احسن نے مریم نواز کے مطالبے کو درست قرار دیدیا