رزق دینے والا اللہ ہے۔ مجھے کسی کا ڈر اور خوف نہیں، بشیر میمن کی گھی فیکٹری پر چھاپہ، انتظامیہ سے پوچھ گچھ
ہالا(این این آئی)پی ایس کیو سی اے کی خصوصی ٹیم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سانگھڑ و شہدادپور روڈ پر واقع گھی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور کوالٹی چیک کرنے کے ساتھ لائسنس سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم نے سابق ڈی جی ایف… Continue 23reading رزق دینے والا اللہ ہے۔ مجھے کسی کا ڈر اور خوف نہیں، بشیر میمن کی گھی فیکٹری پر چھاپہ، انتظامیہ سے پوچھ گچھ