روزےدار وں کیلئےبڑی خوشخبری ،مئی کے پہلے ہفتے بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج بروزہفتہ سے شروع ہونے والے ماہ مئی کے بارے میںنوید سناتے ہوئے مئی 2021کا پہلا ہفتہ انتہائی خوشگوار گزرنے کی پیش گوئی کر دی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائوں پر مشتمل بارشیں برسانے والا ایک نیا سسٹم لاہور سمیت پنجاب بھر میں داخل ہو… Continue 23reading روزےدار وں کیلئےبڑی خوشخبری ،مئی کے پہلے ہفتے بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی