سی پیک کے تحت زیر تعمیر موٹروے کو آپریشنل کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان میں سی پیک منصوبے کے تحت بننے والی موٹروے کا ایک اور منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے ۔ذرائع نےکہا ہے کہ 292 کلومیٹر طویل ڈی آئی خان اسلام آباد موٹروے کو رواں سال اگست میں آپریشنل کیے جانے کا قوی امکان ہے ۔… Continue 23reading سی پیک کے تحت زیر تعمیر موٹروے کو آپریشنل کرنے کی تیاریاں