بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اہم انکشافات سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیاں سیاسی سفارشات پر ہونے کا امکان

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیاں سیاسی سفارشات پر ہونے کا امکان، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیوں کے لئے دوبارہ نظر ثانی شیڈول شدہ اشہتار جاری کردیا،متعلقہ آسامیوں پر درخواستیں جمع کروانے امیدوار پریشان ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نااہلی سامنے آگئی،سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیوں میں بھی

مبینہ کرپشن کا امکان ہوا، پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بھی میرٹ کے خلاف بھرتیوں کا عمل نہ روک سکا۔ذرائع کیمطابق مذکورہ آسامیاں سیاسی کوٹہ کے تحت پر کی جانی ہیں۔ سیاسی سفارشات پر ایجوکیشن اتھارٹی نے آسامیوں کا ایک بار پھر نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔۔ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق درجہ چہارم کی تمام بھرتیاں میرٹ پر کی جائیں گی کسی بھی امیدوار کو بغیر تحقیق نہیں رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…