جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)تعطیل کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق شہرمیں ایئر کوالٹی انڈیکس پر آلودگی کی شرح ایچیسن کالج مال روڈ 409، فداحسین ہائوس407، یوایس اے قونصلیٹ 388، ڈی ایچ اے فیز8 میں یہ شرح341 ریکارڈ کی گئی۔ کوٹ لکھپت 296، لاہورامریکن سکول 280، فتح گڑھ259 اور ایف سی کالج کے اطراف248 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہر کا مطلع جزوی آبر آلود رہے گا۔



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…