تحفظ عزاداری کونسل نے بھی یوم علیؓ پر جلوس نکالنے کا اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی)تحفظ عزاداری کونسل پاکستان کے مرکزی چیئرمین آغا رحیم جعفری کی قیادت میں تحفظ عزاداری کونسل پاکستان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں 19 اور 21 رمضان المبارک کے جلوسوں اور مجالس کے حوالے سے سیکیورٹی اور کرونا ایس او پیز پر تبادلہ خیال کیا گیا،اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری سید… Continue 23reading تحفظ عزاداری کونسل نے بھی یوم علیؓ پر جلوس نکالنے کا اعلان کر دیا