پنجاب کے دو بڑے بیورو کریٹس کی چپقلش نے رنگ روڈ منصوبے کو گرہن لگا دیا، منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے حیرت انگیز تیاری
اسلام آباد ( آن لائن) پنجاب کے دو بڑے بیورو کریٹس کے درمیان چپقلش نے رنگ روڈ منصوبے کو گرہن لگا دیا ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد کے ارد گرد علاقوں کی سہولت کے لئے ڈیزائن کیا گیا رنگ روڈ منصوبہ موجودہ کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ نے سابقہ کمشنر محمد محمود کو نیچا دکھانے… Continue 23reading پنجاب کے دو بڑے بیورو کریٹس کی چپقلش نے رنگ روڈ منصوبے کو گرہن لگا دیا، منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے حیرت انگیز تیاری