باقی تو امن ہے کبھی کبھی چٹھی آ جاتی ہے‘ ایس ایس پی سٹی کراچی کی انوکھی منطق
کراچی ( نیوزڈیسک) کراچی میں بھتہ خور بے قابو ہو گئے۔ کھارادر کے علاقے میں واقعہ پان منڈی اسٹیل مارکیٹ کے ایک دکاندار کو بھتہ نہ دینے پر دکان بند کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ بھتہ خوروں نے نہایت دیدہ دلیری سے دکان کے باہر تالا لگایا اور ساتھ دھمکی آمیز خط چسپاں کر دیا… Continue 23reading باقی تو امن ہے کبھی کبھی چٹھی آ جاتی ہے‘ ایس ایس پی سٹی کراچی کی انوکھی منطق











































