پاکستان (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے سخی حسن، نجی بینک میں ایک ڈاکو گھس آیا. قمیص شلوار میں ملبوس، داڑھی اور ٹوپی والے ڈکیت نے پہلے ٹی ٹی سے عملے کو ڈرانے کی کوشش کی پھر بم نکال کر بینک خالی کرادیا. لوٹ مار کے کیلئے اسے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے، جاتے جاتے کیسی کیسی حرکتیں کیں، سی سی ٹی وی فوٹیج میں آپ بھی دیکھیں۔