جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سردی کی لہر ایک بار پھرڈیرہ جمائے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار سے منگل کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقے استور اور غذر میں چار روز سے وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے، استور میں برفباری کے باعث کئی بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں گزشتہ ایک ماہ سے بند ہیں۔ چترال میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کے باعث موسم سرد ہے، بلوچستان میں بھی موسم ٹھنڈا ہے، ملک کے دیگر شہروں میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی رات سے پیر کے دوران مکران، قلات، کراچی، حیدر آباد اور میرپورخاص ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اتوار سے منگل کے دوران اسلام آباد، پنجاب، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ ڈویڑن، فاٹا کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…