وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیراعظم
سلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف عزم متزلزل نہیں ہوگا ، وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا ، وزیر اعظم نے کراچی میں پولیس بس پر بم حملے اور لورا لائی حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے… Continue 23reading وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیراعظم











































