پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پرویز رشید کی عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار کی گرفتاری کی شدید مذمت

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں افتخار کی گرفتاری سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے .خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ دونوں عمران خان کی آلہ کار بنی ہوئی ہیںاتوار کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میاں افتخار کی گرفتاری سے یہ واضح ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ دونوں عمران خان کی آلہ کار بنی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئیں جن کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابی عمل کے دوران عمران کے وزیروں نے جو جرائم کئے ان میں تعزیرات پاکستان میں کوئی دفعہ ایسی نہیں جو ان پر عائد نہ ہوتی ہو۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ دوسروں پر جھوٹے الزام لگانے والے عمران خان اپنے حقیقی جرائم پر قوم سے کب معافی مانگیں گے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…