اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت منگل کو ہوگی

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثا ثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت (کل) منگل کو ہوگی ،سابق صد ر کو سکیورٹی وجوہات کی بناءپر حاضری سے استثنیٰ حاصل ہے ۔گذشتہ سماعت کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری ،سابق وزائے اعظم راجہ پرویز اشرف ،سید یوسف رضا گیلانی ،سابق وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ ، شیری رحمان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی درخواست پر عدالت نے سابق صدر کو حاضری سے مستثنیٰ قرار دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…