بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

میاں افتخار کیخلاف مقدمہ ,صوبائی حکومت کاعمل دخل نہیں ,پرویز خٹک

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

نوشہرہ(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میاں افتخار کیخلاف مقدمہ میں حکومت کاعمل دخل نہیں۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہماری ہمدریاں پی ٹی آئی کے شہیدکے ورثا کےساتھ ہیں، پبی فائرنگ کے شہید کے ورثاکوانصاف کادروازہ کھٹکھٹانے کاحق ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ اے این پی رہنما کی گرفتاری یا ان پر مقدمے کا کسی بھی طرح صوبائی حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…