جاوید ہاشمی نے عمران، علوی آڈیو ٹیپ کو پیروڈی قرار دیدیا
ملتان(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے باغی رہنماء جاوید ہاشمی نے عمران، علوی آڈیو ٹیپ کو پیروڈی قرار دیا ہے، کہتے ہیں اور بھی بہت چیزیں منظر عام پر آئیں گی، تحقیقات ہونی چاہئے۔ باغی رہنماء کو بھی بولنے کا موقع مل گيا، جاويد ہاشمی نے عمران خان اور عارف علوی کی آڈيو ٹيپ کو… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے عمران، علوی آڈیو ٹیپ کو پیروڈی قرار دیدیا











































