اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات , گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے کامیاب

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔بلدیاتی انتخابات میں گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے کامیاب ہوگئے ہیں۔ ایبٹ آباد کی ضلع کونسل ممبر کی نشست پر ہونے والے انتخاب میں گورنر خیبرپختونخوا کے صاحبزادے شمعون یار عباسی کامیاب ہوگئے ہیں ۔ شمعون یار عباسی 2970 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔شمعون یار عباسی کا مسلم لیگ ن سے تعلق ہے۔ شمعون یار عباسی نے تحریک انصاف کے مبین عباسی کو ہرایا۔ جنہوں نے 1762 ووٹ لیے۔ادھرضلع کونسل نوشہرہ وارڈ مانکی شریف سے پی ٹی آئی کے احد خان خٹک 3826ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے احد خان خٹک وزیراعلی خیبرپختونخوا کے بھتیجاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…