عمران فاروق قتل منصوبے میں واٹر بورڈ کا افسر بھی شامل تھا : گرفتار مرکزی ملزم کا انکشاف
کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مقتول رہنماءعمران فاروق قتل کیس میں ایک اور ملزم کا نام سامنے آ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رینجرز کے چھاپہ کے دوران عمران فاروق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم معظم علی کو گرفتار کیا گیا تھا ۔اپنے ابتدائی بیان میں معظم علی نے انکشاف کیا… Continue 23reading عمران فاروق قتل منصوبے میں واٹر بورڈ کا افسر بھی شامل تھا : گرفتار مرکزی ملزم کا انکشاف





































