مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے
لاہور: سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھرنے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کررہی ہے الحمراہال لاہور میں لٹریری فیسٹیول کے آخری روز ’’پاکستان اوربھارت میں امن کیسے ہو‘‘ کے موضوع پر ہونے والی نشستکے دوران سابق وزیرخارجہ نے کہا کہ خطے میں بہتری کے لئے مائنڈسیٹ تبدیل کرناہوگا۔ پاکستان اوربھارت کو… Continue 23reading مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے