منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

datetime 26  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے یمن بحران کے باعث سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں ا نے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے لڑاکا طیاروں سمیت جدیداسلحے کی رعایتی نرخوں پرفراہمی، فوجی تربیتی پروگرامزمیں وسعت اوربعض اہم سعودی مقامات پر تعینات پاکستانی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے پرمبنی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔باخبرذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے ا رمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ حالیہ دورہ سعودی عرب میں غلط فہمیاں اور تناؤ دور کرنے میں کافی حدتک کامیاب رہی اور طے کردہ اہداف کے حصول کے حوالے سے یہ دورہ بڑی حدتک کامیاب رہا۔پاکستانی قیادت نے جہاں سعودی قیادت کوسعودی سرزمین کوکوئی خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں ایک بارپھر بھرپور فوجی تعاون کایقین دلایاوہاں سعودی دفاعی ضروریات پوری کرنے میں بھی ہرممکنہ معاونت کی بات کی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…