خیبر ایجنسی (نیوزڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے سرحدی علاقے میں خیبر اور کرم ایجنسی کے قبائل کے درمیان زمینی تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے سرحدی علاقے میں خیبر اور کرم ایجنسی کے قبائل کے درمیان خونریز تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کااستعمال کیا گیا واضح رہے کہ قبائلی علاقوں میں قبائل کے درمیان جھڑپیں ہو تی رہتی ہیں اور ان قبائل کے درمیان پہلے بھی جھڑپیں ہو چکی ہیں جس میں دونوں جانب سے انسانی جانی نقصان ہو چکا ہے۔
خیبر ایجنسی، وادی تیرہ کے علاقے میں قبائل کے درمیان تصادم ، تیرہ افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں















































