نبیل گبول قومی اسمبلی رکنیت سے مستعفی
نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے‘ کہتے ہیں استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیا ہے۔ کل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرکے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔یاد رہے کہ نبیل گبول اس سے پہلے پیپلز پارٹی کی قیادت سے اختلافات کے… Continue 23reading نبیل گبول قومی اسمبلی رکنیت سے مستعفی