اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

گرمی سے تنگ ،مہنگائی کے مارے شہری کے ہاتھوں واپڈااہلکارکی پٹائی

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں جاری بجلی کے بحران کے بعدگرمیاں شروع ہوتے ہی واپڈانے عوام پربجلی گراناشروع کردی۔ایک طرف توعوام لوڈشیڈنگ سے تنگ ہیں اوردوسری طرف مہنگائی کے مارے عوام کوجب بجلی کے بل دیکھنے کوملتے ہیں توان کے ہوش آڑجاتے ہیں ۔ایسی ہی ایک مثال اس ویڈیومیں ہے جس میں ایک شہری واپڈاکے میڑ ریڈرسے میٹرریڈنگ کے دوران مارناشروع کردیااورایساماراکہ واپڈاکے اہلکارنے بھاگنے میں عافیت جانی ۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…