کراچی: جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار
کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی میں جمشید کوارٹر کے اطراف میں پولیس نے سرچ ا پریشن کے دوران گینگ وار کے کارندوں سمیت 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر ملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برا مد کر لیا۔جمشید کوارٹرز کے علاقے میں پولیس نے سرچ ا پریشن کیا جس کے دوران علاقے کے داخلی… Continue 23reading کراچی: جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار











































