جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کراچی:پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

کراچی ( نیوز ڈیسک)جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ پولیس نے جاری کر دیا ، عینی شاہدین کے مطابق ملزم کی عمر تیس سے پینتس سال ہے۔فیڈرل بی ایریا تھانہ یوسف پلازہ کی حدود میں قتل ہونے والے جامعہ کراچی کے اسسٹں ٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت کرلی گئی اور پولیس نے عینی شاہدین کی مدد سے واقعے میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری کر دیا۔ جاری کردہ خاکہ کے مطابق ملزم کی عمر تیس سے پینتس سال ، رنگت گہری سانولی اور قد پانچ فٹ دو انچ سے زیادہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…