اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ 13 کلو وزنی بم کو سیکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنادیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کیلیے وہاں 13 کلو وزنی بم نصب کیا گیا تھا۔… Continue 23reading ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

وزیراعظم کابارشوں سے ہونےوالے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

datetime 3  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم کابارشوں سے ہونےوالے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بارش سے متاثرہ لوگوں کو فوری امداد فراہم کی جائے۔ منگل کو وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کابارشوں سے ہونےوالے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

عمران خان کی ناراض ارکان کو منانے کیلئے پرویز خٹک کو فوری ملنے کی ہدایت

datetime 3  مارچ‬‮  2015

عمران خان کی ناراض ارکان کو منانے کیلئے پرویز خٹک کو فوری ملنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونوا میں سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکو کے پی کے اسمبلی اراکین سے ملاقات کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے وزیر اعلیٰ کے پی کے… Continue 23reading عمران خان کی ناراض ارکان کو منانے کیلئے پرویز خٹک کو فوری ملنے کی ہدایت

قوم سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ،شہبازشریف

datetime 3  مارچ‬‮  2015

قوم سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاکستان کی سرزمین کو پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ہے ، دہشت گردی کا خاتمہ کر کے پاکستان کا امن لوٹائیں گے۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں اراکین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے… Continue 23reading قوم سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ،شہبازشریف

ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا

datetime 2  مارچ‬‮  2015

ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا

ملتان: ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹر ناصر جمشید کی جانب سے اہم کیچ چھوڑنے پر شہری صدمے سے چل بسا۔ ملتان کے نواحی قصبے کوٹ سلطان کی بستی کھوکھر آباد کا 35 سالہ گل شیر پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ میچ دیکھ رہا تھا کہ ناصر جمشید نے ایک آسان… Continue 23reading ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا

شادی شدہ محبوبہ کے عاشق کو سسرالیوں نے ڈنڈے مار مار کر قتل کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2015

شادی شدہ محبوبہ کے عاشق کو سسرالیوں نے ڈنڈے مار مار کر قتل کر دیا

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) شادی شدہ محبوبہ کو ملنے کیلئے جانے والا عاشق سسرالیوں کے ہتھے چڑھ گیا ،اہل خانہ کے تشدد وحشیانہ تشدد سے ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بستی گچلاں کے رہائشی محمد شاہد نے اسی علاقہ کی رہائشی شادی شدہ عاصمہ سے تعلقات استوار کر رکھے تھے، گزشتہ رات محبوبہ سے ملنے… Continue 23reading شادی شدہ محبوبہ کے عاشق کو سسرالیوں نے ڈنڈے مار مار کر قتل کر دیا

ظالم وڈیرے نے حجام پر بلی چوری کا الزام لگا کر ٹانگوں پر گولیاں مار دیں

datetime 2  مارچ‬‮  2015

ظالم وڈیرے نے حجام پر بلی چوری کا الزام لگا کر ٹانگوں پر گولیاں مار دیں

لاہور(نیوز ڈیسک)ڈیفنس کے رہائشی وڈیرے سلیم داد نے بلی چوری کا الزام لگاکر حجام کی ٹانگوں میں گولیاں مار دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق حجام امجد کاکہناہے کہ وڈیرنے حجامت کروانے کے بعد کہاکہ تم نے میری بلی چوری کی ہے اور وڈیرے نے حجام کواس سے موبائل فون چھین کر کمرے میں بند کر دیا۔تھوڑی… Continue 23reading ظالم وڈیرے نے حجام پر بلی چوری کا الزام لگا کر ٹانگوں پر گولیاں مار دیں

کالعدم اور فرقہ وارانہ تنظیمیں کارکنوں کو قتل کر رہی ہیں، حیدرعباس رضوی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

کالعدم اور فرقہ وارانہ تنظیمیں کارکنوں کو قتل کر رہی ہیں، حیدرعباس رضوی

کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں اور ہمدردوں کو چن چن کرقتل کیا جارہا ہے جب کہ شہر میں قتل و غارتگری کے لئے دہشتگردوں کو لائسنس دے دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدرعباس رضوی کا… Continue 23reading کالعدم اور فرقہ وارانہ تنظیمیں کارکنوں کو قتل کر رہی ہیں، حیدرعباس رضوی

مذاکرات ناکام ،نابینا افراد کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

datetime 2  مارچ‬‮  2015

مذاکرات ناکام ،نابینا افراد کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب اور نابینا افراد کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں ، نابینا افراد نے مطالبات کی منظوری تک پنجاب اسمبلی کے سامنے تادم مرگ احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، صوبائی حکومت سے مذاکرات کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نابینا افراد کے رہنماﺅں… Continue 23reading مذاکرات ناکام ،نابینا افراد کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان