پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

کٹھمنڈو(نیوز ڈیسک)نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور طبی عملے کے ساتھ کھٹمنڈو پہنچ گئے۔پاکستان کے امدادی سامان سے بھرے مزید 2 سی 130 طیارے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ امدادی سامان میں خیمے، ادویات اور غذائی اشیاء شامل ہیں جب کہ 8 ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم بھی نیپال پہنچ گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان نے امدادی سامان سے بھرے 4 سی 130 طیارے زلزلہ متاثرین کیلئے نیپال بھیجے تھے۔ نیپال میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان نے فیلڈ اسپتال بھی قائم کر رکھے ہیں جہاں زلزلہ میں زخمی ہونے والوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…