بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بلوچستان کے سپیکر محمد جان جمالی مستعفی ‘ منظوری کا آئندہ چند روز میں امکان

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے اسپیکر محمد جان جمالی مستعفی ہوگئے ہیں جس کی منظوری کا آئندہ چند روز میں امکان ہے نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر نے اپنا استعفیٰ صوبائی اپوزیشن لیڈر نواب ثنا اللہ زہری کو بھیج دیا (ن )لیگی ذرائع نے تصدیق کی کہ جان جمالی کا استعفیٰ موصول ہوگیا ہے۔جان محمد جمالی نے کہاکہ سبی اور نصیر آباد ڈیویڑن کو سینیٹ کی ٹکٹوں کے سلسلے میں نظرانداز کیا جارہا ہے۔انہوں نے مسلم لیگ بلوچستان تشکیل دینے کا بھی اعلان کیا تھا۔جان محمد جمالی 1998 سے بارہ اکتوبر1999 تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہے یہ وہ دور تھا جب ملک میں نواز شریف کی حکومت تھی اور اس وقت کے جنرل پرویز مشرف نے 1999 میں ان کی حکومت کا تختہ الٹا تھا۔وہ گزشتہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران ڈپٹی چیئر مین سینٹ تھے۔

مزید پڑھئے:آپ جلتے کڑھتے رہتے ہیں یا خوش باش؟7علامتوں سے خود کو پہچانیں

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…