پنجاب حکومت مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے ہیلی کاپٹرفضامیں لے آئی
رحیم یارخان(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے رحیم یارخان میں اے ایس آئی سمیت سات اہلکاروں کی بازیابی کے لئے اقدامات شروع کردیئے اورشاہی پولیس کے شیرجوانوں کوبچانے کے لئے پنجاب حکومت نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فضائی نگرانی شروع کردی ہے تاکہ اغواکئے جانے والے تھانے کے اہلکاروں کوبازیاب کرایاجاسکے ۔اس سے قبل بھی پنجاب میں… Continue 23reading پنجاب حکومت مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے ہیلی کاپٹرفضامیں لے آئی







































