منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے ٹرائل کورٹ کو درخواست ارسال

datetime 25  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قتل کے مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے ٹرائل کورٹ کو درخواست بھیج دی گئی ،ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد سات روز میں پھانسی دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق شفقت حسین قتل کے الزام میں گرفتار تھے متعدد بار ان کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے لیکن ان کی سزا لتوا ء کا شکار ہو تی رہی ، شفقت حسین کی پھانسی رمضان کی وجہ سے جیل حکام نے موخر کر دی تھی ،اب ٹرائل کورٹ میں شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے درخواست بھیج دی گئی ہے ، ٹرائل کورٹ کی طرف سے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد سا ت روز میں پھانسی دی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…