کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ملزم گرفتار
کراچی: 18 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزم عبداللہ کو اس کے ساتھی پرویز سمیت گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ملزم گرفتار