ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران کی بات مان لی تو سیاست کا جنازہ نکل جائیگا، شیخ رشید

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ چاروں حلقے کھل گئے تو سیاست کا جنازہ نکل جائے گا، عمران خان نے نئے الیکشن کا مطالبہ کیا تو ساتھ دیں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 125 کا انتخاب کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے چار حلقے کھولنے کا مطالبہ سوچ سمجھ کر کیا تھا، اسپیکر کے حلقے سے بھی یہی فیصلہ آئے گا، چاروں حلقوں سے سیاست کا جنازہ نکل جائے گا۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ ایسے فیصلوں کے بعد عمران خان نئے الیکشن کا مطالبہ دیں گے، ری الیکشن کا مطالبہ سامنے آیا تو ہم ساتھ دیں گے، ایاز صادق کے حلقے کا فیصلہ بھی قریب ہے، یہ فیصلے نئے الیکشن کی بنیاد بنیں گے، 126 دن کا دھرنا سب سے بڑی کامیابی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…