انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کو تبدیل کئے جانےکا امکان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کو تبدیل کئےجانےکا امکان جبکہ پنجاب حکومت نے موجودہ انسپکٹر جنرل مشتاق سکھیرا کی خدمات واپس وفاق کے سپرد کرنے کے لئے چٹھی لکھ دی ہے جبکہ نئے آئی جی پنجاب کے لئے 3ناموں پر غور کیا جارہا ہے جن میں آئی جی بلوچستان محمدعملیش اور… Continue 23reading انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کو تبدیل کئے جانےکا امکان