عزیر بلوچ کو دبئی سے واپس لانے کا معاملہ لٹک گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کو وطن واپس لانے کا معاملہ 5 مارچ تک کے لئے لٹک گیا۔ عزیر بلوچ کو وطن واپس لانے کے لئے ایس ایس پی نوید خواجہ کی سربراہی میں ٹیم دبئی میں موجود ہے جب کہ پولیس ٹیم نے انٹرپول حکام سے ملاقات کی… Continue 23reading عزیر بلوچ کو دبئی سے واپس لانے کا معاملہ لٹک گیا