بدین(نیوزڈیسک) سابق سپیکرقومی اسمبلی فہمیدہ مرزانے کہاہے کہ ان کے شوہرذوالفقارمرزاکی زندگی کوخطرہ ہے اوران کوسنگین خطرات لاحق ہیں لیکن سندھ حکومت ان کوعدالتی احکامات کے باﺅجود سکیورٹی فراہم نہیں کررہی اورانکی سکیورٹی سے متعلق سنگین خدشات ہیں ۔انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت سندھ میں غیرجانبدارچیف سیکرٹری اورآئی جی تعینات کرے ۔انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس بھی اس معاملے کانوٹس لیں
ذوالفقارمرزاکی زندگی کوسنگین خطرات لاحق ہیں ،فہمید ہ مرزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































