ناروا سلوک ، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں
اسلام آبا( نیوزڈیسک)ڈھاکہ میں پی آئی اے کے افسر کیخلاف بنگلہ دیشی حکام کے تعصبانہ رویے کا نوٹس لے لیا گیا ، قومی ایئر لائنز نے دس مارچ تک ڈھاکا کے لیے تمام پروازیں احتجاجاً بند کر دیں۔ بنگلہ دیشی انٹیلی جنس حکام نے پی آئی اے کے ڈھاکا آفس کے منیجر علی عباس کی… Continue 23reading ناروا سلوک ، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں