منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور , امامیہ مسجد پر خود کش حملہ کی منصوبہ بندی میں ملوث 2 دہشتگردوں کا اعتراف جرم

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کی امامیہ مسجد پر خود کش حملہ کی منصوبہ بندی میں ملوث دو دہشتگردوں نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد کی امامیہ مسجد پر خود کش حملہ میں ملوث دو دہشتگردوں ریاض اللہ اور امان اللہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں دونوں ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو سریدست جیل منتقل کر دیا گیا۔تیرہ فروری کو حیات آباد کی امامیہ مسجد پر خودکش حملے میں پچیس نمازی جاں بحق اور دیگرانسٹھ زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…