تحریک انصاف نے ایک نیا انقلابی نظام متعارف کرادیا
پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتہ کو تنازعات کو حل کرنے والی کمیٹیاں متعارف کرا دی ہیں تاکہ مقامی معتبر افراد کے ذریعے خیبرپختونخوا کے عوام تک فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔ پشاور کے گلبرگ پولیس اسٹیشن جہاں انہوں نے یہ نظام متعارف کرایا،… Continue 23reading تحریک انصاف نے ایک نیا انقلابی نظام متعارف کرادیا