ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

کراچی، نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پھنس گئے

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) نائن زیرو سے گرفتار ملزمان نعیم عرف گڈو اور حبیب الرحمن کو قتل کے مقدمے میں ایک گواہ نے شناخت کرلیا ہے ۔گواہ نے دونوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کے سامنے شناخت کیا ۔گواہ نے بتایا کہ ملزمان نے سال 2007میں ملیر کے علاقے میں فائرنگ کرکے پولیس اہلکار ذیشان اکرم کو قتل کیا تھا ۔ملزمان کے خلاف سعود آباد پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا ۔شناخت پریڈ کے بعد ملزمان کو جیل منتقل کردیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…